the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
روزہ برائیوں کیلئے ڈھال ہے ۔رمضان المبارک میں روزہ داروں کو اللہ تعالی نے بے شمار نعمتوں سے نوازتا ہے۔اور رمضان المبارک تین دہے جن میں پہلا دہا رحمت ‘دوسرا مغفرت اور تیسرا دہا نجات کا ہے۔ہم نے دو دہوں کو پار کردیا اور اب ہم تیسرے دہے میں اللہ سے سجدہ بسجود ہوکر رو رو کر اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں ۔ان خیالات کااِظہار محمد نظام الدین دکن ڈیولپرس بیدر کی جانب سے ممتاز فنکشن ہال میں منعقدہ دعوت افطار کے موقع پر اپنے خطاب میں کیا ۔اس موقع پر جناب مولوی محمد فہیم الدین نے اپنے



خطاب میں بتایا کہ رمضان المبارک میں روزہ دار تقوی و پرہیزگاری اختیار کرتا ہے ۔قُرآن مجید کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے ہم سے پہلے کی اُمتوں پر روزہ فرض کئے تھے اور ہم پر بھی روزے فرض کئے ہیں تاکہ ہم متقی و پرہیزگار بنے۔ انھو ں نے بتایا کہ رمضان المبارک آخری دہے میں طاق راتوں میں شب قدر کو تلاش کریں اور عبادتوں میں اپنا وقت گزارس اور اللہ سے دوزح کی آگ سے نجات پانے کیلئے دعاکریں ۔محمد ماجد خان ‘ محمدعبدالمجیب نے تمام روزہ داروں کا استبقال کیا ۔مولوی محمد فہیم الدین کی دعا پر دعوتِ افطار کا اختتام عمل میں آیا۔***
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.